آئی پی ایل کے بعد لیگ اسپنر راشد خان کمر کی تکلیف میں مبتلا

آئی پی ایل کے بعد لیگ اسپنر راشد خان کمر کی تکلیف میں مبتلا

کابل (اسپورٹس ڈیسک )افغان لیگ اسپنر راشد خان آئی پی ایل کے بعد کمر میں تکلیف کے باعث سری لنکا کے خلاف ابتدائی دو ون ڈے میچوں سے باہر ہوگئے ۔

افغان بورڈ کے مطابق انہیں مکمل طبی نگرانی میں رکھا جائے گا جس کے بعد امکان ہے کہ وہ سات جون کو ہونے والے آخری ون ڈے میں شرکت کریں گے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں