زمبابوین ٹیم کا اعلان

ہرارے (اسپورٹس ڈیسک ) آئی سی سی ورلڈ کپ کوالیفائرز کیلئے زمبابوین ٹیم میں ڈیبیو کے منتظر وکٹ کیپر بیٹر جوئے لارڈ گمبی، لیوک جونگوے ، سکندر رضااورشان ولیمز پندرہ رکنی اسکواڈ میں جگہ بنانے میں کامیاب رہے تاہم برینڈن مفوٹا نظر انداز ہو گئے ۔
آئی سی سی ورلڈ کپ کوالیفائرز کیلئے زمبابوین ٹیم میں ڈیبیو کے منتظر وکٹ کیپر بیٹر جوئے لارڈ گمبی، لیوک جونگوے ، سکندر رضااورشان ولیمز پندرہ رکنی اسکواڈ میں جگہ بنانے میں کامیاب رہے تاہم برینڈن مفوٹا نظر انداز ہو گئے ۔