ایمار یڈو کانو کا کوچ برطرف

لندن (سپورٹس ڈیسک )برطانو ی کھلاڑی ایمار یڈو کانو نے ٹینس کوچ سباسچین سچس سے علیحدگی اختیار کرلی۔وہ مسلسل انجری مسائل کے باعث ان کی زیر کوچنگ صرف دس میچوں میں حصہ لے سکیں۔
برطانو ی کھلاڑی ایمار یڈو کانو نے ٹینس کوچ سباسچین سچس سے علیحدگی اختیار کرلی۔وہ مسلسل انجری مسائل کے باعث ان کی زیر کوچنگ صرف دس میچوں میں حصہ لے سکیں۔