رضوان کا اپنی ٹیچر کو قرآن کا تحفہ

بوسٹن(اسپورٹس ڈیسک ) قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر محمد رضوان نے ہارورڈ بزنس اسکول کے ایگزیکٹو ایجوکیشن پروگرام کے موقع پر اپنی ٹیچرکو قرآن مجید کا تحفہ دے دیا۔ واضح رہے کہ کپتان بابراعظم بھی کورس کیلئے اُن کے ساتھ گئے ہیں۔
قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر محمد رضوان نے ہارورڈ بزنس اسکول کے ایگزیکٹو ایجوکیشن پروگرام کے موقع پر اپنی ٹیچرکو قرآن مجید کا تحفہ دے دیا۔ واضح رہے کہ کپتان بابراعظم بھی کورس کیلئے اُن کے ساتھ گئے ہیں۔