میسی پی ایس جی سے علیحدہ

میڈرڈ (اسپورٹس ڈیسک ) ارجنٹائن کے اسٹار اسٹرائیکر لائنل میسی نے پیرس سینٹ جرمین کوچھوڑنے کی باقاعدہ تصدیق کردی ۔
انہوں نے کہا کہ وہ فرنچ کلب کی نمائندگی پر مسرور ہیں جہاں انہیں بہترین کھلاڑیوں کے ساتھ کھیلنے کا موقع ملا اور ان کے تجربے میں بھی اضافہ ہوا ہے ۔