باکسر شاہ زیب رندکی وطن واپسی

 باکسر شاہ زیب رندکی وطن واپسی

کراچی (اسپورٹس ڈیسک ) امریکا میں پروفیشنل فائٹس جیتنے کے بعد قومی کک باکسر شاہ زیب رند وطن واپس پہنچ گئے ۔

ترجمان وزیراعلیٰ بلوچستان بابر یوسفزئی اور محکمہ کھیل کے حکام نے کوئٹہ ائیرپورٹ پر ان کا استقبال کیا۔اس موقع پر شاہ زیب رند نے کہا کہ بلوچستان کے نوجوانوں میں بہت ٹیلنٹ ہے اور صرف اس کو نکھارنے کی ضرورت ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں