فیبیو فوگنینی کا ریٹائر منٹ پرغور

فیبیو فوگنینی کا ریٹائر منٹ پرغور

لندن (اسپورٹس ڈیسک ) اٹالین کھلاڑی فیبیو فوگنینی نے پروفیشنل ٹینس سے ریٹائر منٹ پر غور شروع کردیا ۔

انہوں نے بتایا کہ فرنچ اوپن اُن کا آخری ایونٹ ثابت ہو سکتا ہے کیونکہ انہیں جسمانی عوارض ہیں تاہم یہ موقع دوبارہ نہ ملنے کے باعث رولینڈ گیروس ایونٹ میں کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں