جوش ہیزل ووڈ اہم میچ سے محروم

میلبورن (اسپورٹس ڈیسک ) آسٹریلین فاسٹ بالر جوش ہیزل ووڈ ٹانگ کی انجری کے باعث بھارت کیخلاف آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل سے باہر ہوگئے ۔ اُن کی جگہ مائیکل نیسر کو اسکواڈ میں طلب کیا گیا ہے۔
آسٹریلین فاسٹ بالر جوش ہیزل ووڈ ٹانگ کی انجری کے باعث بھارت کیخلاف آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل سے باہر ہوگئے ۔ اُن کی جگہ مائیکل نیسر کو اسکواڈ میں طلب کیا گیا ہے۔