نسیم شاہ کی منگنی کی خبروں کی تردید

نسیم شاہ کی منگنی کی خبروں کی تردید

لندن(اسپورٹس ڈیسک)قومی فاسٹ بالر نسیم شاہ نے منگنی کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی منگنی کی تمام افواہیں بالکل غلط ہیں جبکہ یہ بات سمجھ نہیں آتی کہ سب کھیل کے بجائے ان کی منگنی یا شادی میں اتنی دلچسپی کیوں رکھتے ہیں؟

قومی فاسٹ بالر نسیم شاہ نے منگنی کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی منگنی کی تمام افواہیں بالکل غلط ہیں جبکہ یہ بات سمجھ نہیں آتی کہ سب کھیل کے بجائے ان کی منگنی یا شادی میں اتنی دلچسپی کیوں رکھتے ہیں؟

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں