نیپولی 33سال بعد فاتح

نیپلس(اسپورٹس ڈیسک ) نیپولی ایف سی نے تنزلی کا شکار سیمپڈوریا کے خلاف دو ،صفر سے کامیابی کی بدولت 33سال بعد سیرا اے فٹ بال ٹرافی کو گلے لگا کر جشن منایا۔ فاتح ٹیم کے نائیجیرین فٹ بالر وکٹر اوشم ہین26گولز کی بدولت ٹاپ کھلاڑی قرار پائے ۔
نیپولی ایف سی نے تنزلی کا شکار سیمپڈوریا کے خلاف دو ،صفر سے کامیابی کی بدولت 33سال بعد سیرا اے فٹ بال ٹرافی کو گلے لگا کر جشن منایا۔ فاتح ٹیم کے نائیجیرین فٹ بالر وکٹر اوشم ہین26گولز کی بدولت ٹاپ کھلاڑی قرار پائے ۔