زلاٹن ابراہیمووچ فٹ بال سے ریٹائر

میلان (اسپورٹس ڈیسک) اے سی میلان کے سویڈش اسٹرائیکر زلاٹن ابراہیمووچ نے 41سال کی عمر میں پروفیشنل فٹ بال سے ریٹائر منٹ کا باقاعدہ اعلان کردیا ۔
ان کا موجودہ کلب کے ساتھ معاہدہ رواں ماہ ختم ہورہا ہے جس کی وہ تجدید نہیں چاہتے ہیں۔