ایشیائی ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کا آئندہ ماہ تھائی لینڈ میں انعقاد

ایشیائی ایتھلیٹکس چیمپئن شپ  کا آئندہ ماہ تھائی لینڈ میں انعقاد

کراچی (اسپورٹس رپورٹر)پاکستانی ایتھلیٹ ایشیائی ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے دوران ایکشن میں نظر آئیں گے جس کا 12 سے 16 جولائی تک تھائی لینڈ میں انعقاد کیا جائے گا۔

پی اے ایف ترجمان کے مطابق حالیہ قومی کھیلوں کے دوران کھلاڑیوں کو تیاری کا بہترین موقع ملا جبکہ تیاریاں بھی کی جائیں گی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں