احمد شہزاد واپسی کیلئے پر عزم

لاہور (اسپورٹس ڈیسک)پاکستانی اوپنر احمد شہزاد انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کیلئے پر عزم ہیں جس کی خاطر وہ نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں بھرپور ٹریننگ کررہے ہیں اور ان کی انفرادی مشقوں کے علاوہ جم میں فزیکل ٹریننگ کا سلسلہ بھی جاری ہے ۔
پاکستانی اوپنر احمد شہزاد انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کیلئے پر عزم ہیں جس کی خاطر وہ نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں بھرپور ٹریننگ کررہے ہیں اور ان کی انفرادی مشقوں کے علاوہ جم میں فزیکل ٹریننگ کا سلسلہ بھی جاری ہے ۔