لائنل میسی کو دشواری کا سامنا

 لائنل میسی کو دشواری کا سامنا

بیجنگ(اسپورٹس ڈیسک ) ارجنٹائن کے کپتان لائنل میسی کو آسٹریلیا کیخلاف دوستانہ فٹ بال میچ کیلئے دورہ چین میں ویزا مسائل کے باعث پولیس نے تفتیش کے بعد چھوڑدیا۔

وہ پاسپورٹ ساتھ لانا بھول گئے تھے تاہم انہیں یقین دہانی اور قانونی کارروائی کے بعد پولیس نے جانے کی اجازت دے دی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں