ویسٹ انڈین بیٹر کا ریکارڈ

کنگسٹن (اسپورٹس ڈیسک ) ویسٹ انڈین بیٹر الیک اتھانازے ون ڈے کرکٹ میں ڈیبیو پر 26گیندوں پر تیز ترین نصف سنچری اسکور کر کے بھارتی آل راؤنڈر کرونال پانڈیا کے ہم پلہ بن گئے ۔
انہوں نے یہ اعزاز متحدہ عرب امارات کے خلاف تیسرے ون ڈے میں حاصل کیا ۔