کینیا کی ایتھلیٹ کاورلڈ ریکارڈ

 کینیا کی ایتھلیٹ کاورلڈ ریکارڈ

پیرس (اسپورٹس ڈیسک ) کینیا کی ایتھلیٹ فیتھ کیپیگون نے پیرس ڈائمنڈ لیگ کے ویمن پانچ ہزار میٹرز مقابلے میں مقررہ فاصلہ 14منٹ پانچ اعشاریہ دو صفر سیکنڈز میں طے کر کے ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا ۔

کینیا کی ایتھلیٹ فیتھ کیپیگون نے پیرس ڈائمنڈ لیگ کے ویمن پانچ ہزار میٹرز مقابلے میں مقررہ فاصلہ 14منٹ پانچ اعشاریہ دو صفر سیکنڈز میں طے کر کے ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا ۔

 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں