وسیم اکرم سوشل میڈیا سے نالاں

وسیم اکرم سوشل میڈیا سے نالاں

کراچی (اسپورٹس رپورٹر)سابق قومی کپتان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا کی جعلی خبروں پر یقین نہ کیا جائے ۔۔

اور ایشیاء کپ کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے حوالے سے تمام خبروں کو بے بنیادسمجھا جائے کیونکہ جعلی خبریں غیر ضروری تنازعات کو جنم دیتی ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں