چھ ملکی ٹورنامنٹ میں قومی ویمنز فٹ بال ٹیم کا آج پہلا معرکہ

چھ ملکی ٹورنامنٹ میں قومی ویمنز  فٹ بال ٹیم کا آج پہلا معرکہ

کراچی (اسپورٹس رپورٹر)قومی ویمنز فٹ بال ٹیم ماریہ خان کی زیر قیادت چھ ملکی ٹورنامنٹ میں اپنا پہلا میچ آج ملائیشیا کے خلاف کھیلے گی۔

 پی ایف ایف کے مطابق پاکستان کو گروپ اے میں میزبان سعودی عرب اور ملائیشیا کے ساتھ رکھا گیا ہے ، پاکستانی ٹیم اپنا دوسرا میچ 24 ستمبر کو سعودی عرب کے خلاف کھیلے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں