اے ایف سی میچ کمشنر کیمل توکابیو کا اسلام آباد کے جناح اسٹیڈیم کا دورہ

اے ایف سی میچ کمشنر کیمل توکابیو کا اسلام آباد کے جناح اسٹیڈیم کا دورہ

اسلام آباد(اسپورٹس ڈیسک)ایشین فٹ بال کنفیڈریشن کے میچ کمشنر کیمل توکابیو نے 17 اکتوبر کو پاکستان اور کمبوڈیا کے ورلڈ کپ کوالیفائر ہوم لیگ کے سلسلے میں جناح اسٹیڈیم کا دورہ کیا۔۔

اور وہاں جاری تزئین و آرائش کے کام کا معائنہ کرتے ہوئے اسٹیڈیم کا اندرونی اور بیرونی جائزہ بھی لیا اور بعض خامیوں کی نشاندہی بھی کی۔وہ آج پنجاب اسٹیڈیم لاہور کا بھی دورہ کریں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں