حفیظ کی ٹیم کیلئے نیک خواہشات

 حفیظ کی ٹیم کیلئے نیک خواہشات

لاہور(سپورٹس ڈیسک)ورلڈکپ کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سکواڈ کے اعلان کے بعد سابق کپتان محمد حفیظ نے قومی سکواڈ کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے ۔

 انہوں نے کھلاڑیوں کو سلیکشن پر مبارکباد دی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں