آسٹریلیا نے ورلڈ کپ کیلئے ٹیم کی جرسی متعارف کرا دی

 آسٹریلیا نے ورلڈ کپ کیلئے  ٹیم کی جرسی متعارف کرا دی

سڈنی (سپورٹس ڈیسک)آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی ورلڈ کپ کیلئے جرسی متعارف کرا دی گئی۔سوشل میڈیا پر کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے ورلڈ کپ جرسی کی تصاویر شیئر کی گئیں۔

آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی ورلڈ کپ کیلئے جرسی متعارف کرا دی گئی۔سوشل میڈیا پر کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے ورلڈ کپ جرسی کی تصاویر شیئر کی گئیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں