ایشین گیمز ہاکی،پاکستان کا آج بنگلہ دیش کے خلاف دوسرا میچ

 ایشین گیمز ہاکی،پاکستان کا آج  بنگلہ دیش کے خلاف دوسرا میچ

اسلام آباد (اسپورٹس رپورٹر)چین کے شہر ہانگزو میں جاری ایشین گیمز میں ہاکی کے ایونٹ میں پاکستان اپنے گروپ کا دوسرا میچ بنگلہ دیش کے خلاف آج کھیلے گا۔ اس سے قبل پاکستان نے اپنے پہلے میچ میں سنگا پور کو صفر کے مقابلہ میں 11 گول سے ہرا دیا تھا۔

چین کے شہر ہانگزو میں جاری ایشین گیمز میں ہاکی کے ایونٹ میں پاکستان اپنے گروپ کا دوسرا میچ بنگلہ دیش کے خلاف آج کھیلے گا۔ اس سے قبل پاکستان نے اپنے پہلے میچ میں سنگا پور کو صفر کے مقابلہ میں 11 گول سے ہرا دیا تھا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں