ایشین گیمز :ہاکی کے سیمی فائنل آج کھیلے جائیں گے
اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)چین کے شہر ہانگزو میں جاری ایشین گیمز میں ہاکی ایونٹ کے سیمی فائنل مقابلے آج کھیلے جائیں گے جبکہ 6 اکتوبر کو تیسری پوزیشن اور فائنل میچ کھیلا جائے گا۔ایشین گیمز ہاکی مقابلوں میں 12 ٹیمیں شرکت کررہی ہیں اور ٹیموں کو دو پولز میں تقسیم کیا گیا ہے۔
چین کے شہر ہانگزو میں جاری ایشین گیمز میں ہاکی ایونٹ کے سیمی فائنل مقابلے آج کھیلے جائیں گے جبکہ 6 اکتوبر کو تیسری پوزیشن اور فائنل میچ کھیلا جائے گا۔ایشین گیمز ہاکی مقابلوں میں 12 ٹیمیں شرکت کررہی ہیں اور ٹیموں کو دو پولز میں تقسیم کیا گیا ہے۔