ایشین گیمز :پاکستان کی کشمالہ طلعت نے کانسی کا تمغہ جیت لیا

 ایشین گیمز :پاکستان کی کشمالہ  طلعت نے کانسی کا تمغہ جیت لیا

ہانگزو (سپورٹس ڈیسک) ایشین گیمز میں کشمالہ طلعت نے پاکستان کی پہلی خاتون شوٹر کی حیثیت سے کانسی کا تمغہ جیت لیا ۔۔

گوادر پرو کے مطابق چین کے شہر ہانگزو میں جاری 19ویں ایشین گیمز میں پاکستانی ایتھلیٹس اپنی شاندار کارکردگی پر قوم کا سر فخر سے بلند کر رہے ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں