ٹی 10لیگ، محمد عامر کی بالنگ فنگر پر چوٹ لگ گئی

ٹی 10لیگ، محمد عامر کی  بالنگ فنگر پر چوٹ لگ گئی

ابو ظہبی(اسپورٹس ڈیسک)ابو ظہبی ٹی 10لیگ کے دوران پاکستان کے سابق فاسٹ بالر محمد عامر کی بالنگ فنگر پر چوٹ لگ گئی۔۔۔

 عامر ایونٹ کے دوران نیو یارک سٹرائیکرز کی نمائندگی کر رہے ہیں،رپورٹس کے مطابق بنگلا ٹائیگرز کے خلاف کھیلے جانے والے ایونٹ کے پانچویں میچ میں فیلڈنگ کے دوران کیچ پکڑتے ہوئے محمد عامر کی بالنگ فنگر پر چوٹ لگی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں