پاکستان کرکٹ آسٹریلیا کیلئے روانہ

پاکستان کرکٹ آسٹریلیا کیلئے روانہ

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ اسکواڈ لاہور سے آسٹریلیا کے لیے روانہ ہوگیا، قومی اسکواڈ براستہ دبئی سڈنی جائے گا۔ ٹیم آسٹریلیا میں ٹیسٹ سیریز کے آغاز سے قبل چھ دسمبر سے پرائم منسٹر الیون کے خلاف چار روزہ میچ کھیلے گی۔

پاکستان کرکٹ اسکواڈ لاہور سے آسٹریلیا کے لیے روانہ ہوگیا، قومی اسکواڈ براستہ دبئی سڈنی جائے گا۔ ٹیم آسٹریلیا میں ٹیسٹ سیریز کے آغاز سے قبل چھ دسمبر سے پرائم منسٹر الیون کے خلاف چار روزہ میچ کھیلے گی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں