بیٹی کی پیدائش کے 1ماہ بعد نیمار اور برونا بیانکارڈی میں علیحدگی

بیٹی کی پیدائش کے 1ماہ بعد نیمار  اور برونا بیانکارڈی میں علیحدگی

برازیلیا(اسپورٹس ڈیسک)برازیل کے فٹبالر نیمار جونیئر اور ان کی گرل فرینڈ کے درمیان بیٹی کی پیدائش کے ایک ماہ علیحدگی ہو گئی۔۔۔

اس حوالے سے برونا بیانکارڈی نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کیا جس میں انہوں نے پرائیویسی کی خواہش کا بھی اظہار کیا ہے ،برونا نے لکھا کہ یہ ایک نجی معاملہ ہے ،اب ہمارے درمیان رشتہ نہیں،انہوں نے لکھا کہ ہم ماوی کے والدین ہیں اور یہی ہمارے رشتے کی وجہ ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں