ٹریوس ہیڈ کاسہواگ سے موازنہ اجے جڈیجا نے سوال کو بیہودہ قرار دیا

ٹریوس ہیڈ کاسہواگ سے موازنہ اجے جڈیجا نے سوال کو بیہودہ قرار دیا

دبئی (این این آئی)آئی سی سی ورلڈکپ فائنل میں بھارتی ٹیم کی شکست پر سابق کرکٹرز انتک چراغ پَا ہیں۔مقامی ٹی وی چینل کو انٹرویو کے دوران ایک مداح نے سابق بھارتی کرکٹر اجے جڈیجا سے سوال کیا کہ آپ کو لگتا ہے ۔۔

کہ آسٹریلوی بیٹر ٹریوس ہیڈ ہندوستانی اوپنر وریندر سہواف کی طرح کھیلتے ہیں؟ انکا ہینڈ آئی کو آرڈینشن بالکل سہواگ کی طرح ہے جس پر سابق بھارتی کرکٹر اجے جڈیجا نے لڑکے کی عمر پوچھی اور بعدازاں انہوں نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ اگر اس لڑکے نے وریندر سہواگ کو دیکھا ہے تو یہ بیہودہ سوال ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں