بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ آخری ٹیسٹ میں آج آمنے سامنے

بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ آخری  ٹیسٹ میں آج آمنے سامنے

ڈھاکہ(اسپورٹس ڈیسک )بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا اور آخری میچ آج سے شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، ڈھاکہ میں شروع ہوگا۔

میزبان مینز ٹیم کو نیوزی لینڈ کی ٹیم کے خلاف دو میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں