پی ایس ایل :9پروٹیز اسپنر تبریز شمسی بھی حصہ بن گئے

پی ایس ایل :9پروٹیز اسپنر  تبریز شمسی بھی حصہ بن گئے

لاہور(اسپورٹس ڈیسک ) جنوبی افریقہ کے اسٹار اسپنر تبریز شمسی باقاعدہ طور پر پاکستان سْپر لیگ کے نویں ایڈیشن کا حصہ بن گئے ۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پی ایس ایل کے آفیشل اکاونٹ سے اس خبر کی تصدیق کی گئی۔ ٹویٹ میں کہا گیا کہ تبریز شمسی نے ایچ بی ایل پی ایس ایل ڈرافٹ کیلئے سائن کرلیا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں