عالمی جونیئر ہاکی ورلڈکپ:پاکستان آج نیدرلینڈسے مدمقابل

عالمی جونیئر ہاکی ورلڈکپ:پاکستان آج نیدرلینڈسے مدمقابل

کوالالمپور (اسپورٹس ڈیسک )ایف آئی ایچ کے زیر اہتمام ملائشیا کے شہر کوالالمپور میں جاری عالمی جونیئر ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان آج اپنے پہلے میچ میں آج نیدرلینڈ زسے پنجہ آزمائی کریگا۔

علاوہ ازیں ٹورنامنٹ سے قبل وارم اپ میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 0-2 سے ہرادیا، پاکستان کی جانب سے پہلا گول عبدالحنان اور دوسرا گول غضنفر نے سکور کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں