شین واٹسن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے نئے کوچ مقرر

 شین واٹسن کوئٹہ گلیڈی  ایٹرز کے نئے کوچ مقرر

کراچی(اسپورٹس ڈیسک)سابق آسٹریلوی آل راؤنڈر شین واٹسن کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا نیا کوچ مقرر کر دیا گیا۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مالک ندیم عمر،ٹیم ڈائریکٹر معین خان اور ٹیم مینجمنٹ نے شین واٹسن کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا کوچ مقرر کیا ہے ۔

ندیم عمر کا کہنا تھا کہ شین واٹسن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی کامیابیوں میں نمایاں کردار ادا کر چکے ہیں اور اسی وجہ سے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے لئے بحیثیت کوچ بہترین انتخاب ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں