پی ایس ایل،کیرون پولارڈ نے بھی رجسٹریشن کروالی

پی ایس ایل،کیرون پولارڈ  نے بھی رجسٹریشن کروالی

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پی ایس ایل کے ڈرافٹ کے لیے ویسٹ انڈیز کے کیرون پولارڈ نے بھی رجسٹریشن کروالی۔

 خیال رہے کہ کھلاڑیوں کا ڈرافٹ 13 دسمبر کو لاہور میں ہوگا۔ پی ایس ایل ٹیموں کی جانب سے گزشتہ سیزن کے ریٹین کیے جانے والے کھلاڑیوں کا فیصلہ آج ہوگا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں