راشد خان پی ایس ایل کھیلنے کیلئے تیار

راشد خان پی ایس ایل کھیلنے کیلئے تیار

اسلام آباد(اسپورٹس ڈیسک)افغانستان کے کرکٹر راشد خان نے پی ایس ایل کے ڈرافٹ کے لئے رجسٹریشن کروالی،دنیا کے کئی نامور کھلاڑی لیگ میں کھیلنے کیلئے اپنی رضامندی ظاہر کر چکے ہیں ۔

افغانستان کے کرکٹر راشد خان نے پی ایس ایل کے ڈرافٹ کے لئے رجسٹریشن کروالی،دنیا کے کئی نامور کھلاڑی  لیگ میں کھیلنے کیلئے اپنی رضامندی ظاہر کر چکے ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں