شان مسعود کراچی کنگز کا حصہ بن گئے

شان مسعود کراچی کنگز کا حصہ بن گئے

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)قومی ٹیسٹ کپتان شان مسعود پی ایس ایل کیلئے کراچی کنگز کا حصہ بن گئے ۔

ٹاپ آرڈر بلے باز ملتان سلطانز سے ٹریڈ ڈیل کے تحت کراچی کنگز اسکواڈ کا حصہ بنے ہیں۔ڈیل کے تحت لیفٹ آرم اسپنر فیصل اکرم ملتان سلطانز جا رہے ہیں، ٹریڈ ڈیل کے تحت ملتان سلطانز کو کنگز کی ڈائمنڈ راؤنڈ کی ایک پِک اور سلور راؤنڈ کی ایک پِک ملے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں