انڈر19ایشیا کپ میں پاک بھارت ٹاکراآج
دبئی (اسپورٹس ڈیسک)اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ میں پاکستان آج اپنے دوسرے میچ میں روایتی حریف بھارت سے مدمقابل ہوگا ۔۔
جبکہ آج ہی دوسرے میچ میں نیپال اور افغانستان کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی، قومی ٹیم اپنا تیسرا اور آخری گروپ میچ 12 دسمبر کو افغانستان کیخلاف کھیلے گی۔