جسپریت بمراہ کی ٹیم میں واپسی

 جسپریت بمراہ کی ٹیم میں واپسی

دھرم شالہ (اسپورٹس ڈیسک)بھارتی فاسٹ با لر جسپریت بمراہ انگلینڈ کے خلاف پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پانچویں اور آخری ٹیسٹ میچ میں قومی ٹیم کی نمائندگی کریں گے انہیں چوتھے ٹیسٹ میں آرام کی غرض سے ٹیم میں شامل نہیں کیا گیا تھا۔

بھارتی فاسٹ با لر جسپریت بمراہ انگلینڈ کے خلاف پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پانچویں اور آخری ٹیسٹ میچ میں قومی ٹیم کی نمائندگی کریں گے انہیں چوتھے ٹیسٹ میں آرام کی غرض سے ٹیم میں شامل نہیں کیا گیا تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں