پی سی بی سربراہ محسن نقوی کی بابر اعظم اور ٹیم مینجمنٹ سے ملاقات

پی سی بی سربراہ محسن نقوی کی بابر  اعظم اور ٹیم مینجمنٹ سے ملاقات

لاہور(سپورٹس ڈیسک )پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی نے نیوزی لینڈ کے خلاف پانچ میچوں کی ٹی ٹونٹی سیریز سے قبل مین ان گرین کے وائٹ بال کپتان بابر اعظم، سلیکٹر وہاب ریاض اور ہیڈ کوچ اظہر محمود سے ملاقات کی۔۔

 اوراپنے آفیشل ایکس( ٹویٹر ) اکاؤنٹ پر پیش رفت شیئر کی۔محسن نقوی نے تینوں کے ساتھ ایک تصویر کے کیپشن میں لکھا کہ "آئندہ پاکستان نیوزی لینڈ سیریز کے بارے میں قومی ٹیم کے عہدیداروں کے ساتھ تبادلہ خیال"۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں