ایشین ونٹر گیمز :پاکستانی طالبعلم کا ’’ ون ہارٹ ون ریم‘‘ گاناچینی چیمپیئنز میں شمولیت

ایشین ونٹر گیمز :پاکستانی طالبعلم  کا ’’ ون ہارٹ ون ریم‘‘ گاناچینی چیمپیئنز میں شمولیت

ہاربن (سپورٹس رپورٹر )ہاربن گرینڈ تھیٹر میں منعقد ہونے والے نویں ایشین ونٹر گیمز ہربن 2025 کی 300 روزہ الٹی گنتی کے موقع پر پاکستانی طالب علم عظیم نے 11 دیگر ایشیائی بین الاقوامی طالب علموں کے ساتھ 2معروف گلوکاروں اور۔۔۔

 8 چینی سرمائی اولمپک چیمپیئنز کے ساتھ مل کر کام کیا۔ نویں ایشیائی سرمائی کھیلوں کا اصل گانا ون ہارٹ، ون ڈریم عالمی چیمپیئن اور قومی چیمپیئن گائیں گے ۔گوادر پرو کے مطابق یہ گانا ایک طاقتور اظہار اور خوبصورت دھن ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں