پہلا ٹی20، بابراعظم اور شاہین کی گلے ملنے کی ویڈیو وائرل

پہلا ٹی20، بابراعظم اور شاہین  کی گلے ملنے کی ویڈیو وائرل

راولپنڈی(سپورٹس رپورٹر )پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان بارش سے متاثرہ میچ میں کپتان بابراعظم اور فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

بابراعظم اور شاہین شاہ آفریدی کے درمیان تناؤ کی خبریں گردش کررہی تھیں تاہم میچ کے آغاز سے کچھ لمحے قبل دونوں کرکٹرز کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل ہوئی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں