عدیل احمد اسلام آباد کراٹے ایسوسی ایشن کے صدر ،عدنان اسلم جنرل سیکرٹری منتخب

عدیل احمد اسلام آباد کراٹے ایسوسی ایشن  کے صدر ،عدنان اسلم جنرل سیکرٹری منتخب

اسلام آباد (سپورٹس رپورٹر ) اسلام آباد کراٹے ایسوسی ایشن کی جنرل کونسل کے الیکٹرول اجلاس میں چیئرمین پاکستان کراٹے فیڈریشن محمد جہانگیر نے تمام کارروائی کی مانیٹرنگ کی۔

 الیکشن میں عدیل احمد کو صدر جبکہ محمد عدنان اسلم کو جنرل سیکرٹری منتخب کیا گیا۔ دیگر عہدیداروں میں ضیاء الحق پیٹرن، اعجاز الحق چیئرمین، فرمان احمد اور سید غیور احمد سینئر نائب صدر، پرویز اقبال خزانچی، ماہ نورطارق نائب صدر، ماروشا ولیم جوائنٹ سیکرٹری شامل ہیں جبکہ ایگزیکٹو ممبران میں اویس رشید مغل، شرافت علی، ادیسا عرفان، لائبہ ضیاء اور ناصر اشرف کو منتخب کیا گیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں