قومی ہاکی پانچ سات سال وکٹری پوزیشن میں نہیں آسکتی :میجر پیر زادہ

قومی ہاکی پانچ سات سال وکٹری  پوزیشن میں نہیں آسکتی :میجر پیر زادہ

گوجرہ (نما ئندہ دُنیا ) قومی ہا کی ٹیم کے چیف سلیکٹر سا بق کوچ و کپتا ن منظور الحسن نے کہا ہے کہ اب کوئی ہا کی فیڈریشن نہیں رہی، اور ایک ہی ٹیم بنے گی جو اذلا ن شاہ ہا کی ٹورنا منٹ کھیلنے جائے گی ۔۔

سا بق اولمپیئن میجر پیر زادہ نے کہا کہ ہماری ہا کی کا وہ حال ہو گیا ہے کہ پا نچ سات سا ل وکٹری پوزیشن میں نہیں آ سکتی جب تک اچھے ہا تھو ں میں ہا کی کی بھاگ ڈور نہ دی گئی تو نتائج بہتر نہیں ہو نگے ، ان خیا لات کا اظہار انہو ں نے سابق کپتان قومی ہاکی ٹیم اولمپئین رشیدالحسن کی رہائش گاہ کھوکھرحویلی میں درخت اور مختلف اقسام کے پودے ہاکی اولمپینز کے ناموں سے منسوب کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں