انگلش پریمیئر لیگ میں پوائنٹس ٹیبل پر آرسنل کی ٹیم سرفہرست

انگلش پریمیئر لیگ میں پوائنٹس  ٹیبل پر آرسنل کی ٹیم سرفہرست

لندن(سپورٹس ڈیسک)آرسنل کی ٹیم اپنی شاندار کارکردگی کی بدولت انگلش پریمیئر لیگ کے پوائنٹس ٹیبل پر سب سے زیادہ 80 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن پر براجمان ہے ۔

لیگ میں شامل تمام 20 ٹیموں میں سے 14 ٹیمیں 35،35 میچز کھیل چکی ہیں۔ آرسنل کی ٹیم 35 میچز کھیل چکی ہے اور اس کو 25 میں فتح جبکہ 5 میچز میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے اور وہ سب سے زیادہ 80 پوائنٹس کے ساتھ ٹاپ پوزیشن پر قائم ہے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں