آل آزادکشمیر انڈر 19 فٹ بال ٹورنامنٹ راولاکوٹ نے جیت لیا

آل آزادکشمیر انڈر 19 فٹ بال ٹورنامنٹ راولاکوٹ نے جیت لیا

بھمبر(سپورٹس ڈیسک )آل آزادکشمیر انڈر 19 فٹ بال ٹورنامنٹ کا فائنل میچ دلچسپ مقابلے کے بعد راولاکوٹ نے جیت لیا۔۔۔

 ضلع باغ کی ٹیم کوصفر کے مقابلے میں ایک گول سے شکست ہوئی وزیرسپورٹس،یوتھ اینڈکلچرعاصم شریف بٹ نے بطور مہمان خصوصی کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے ۔اور کہاکہ وزیراعظم آزادکشمیرچودھری انوارالحق کے آبائی ضلع سے آغاز ہونے والے اس شاندارٹورنامنٹ کا دائرہ کار ریاست بھر میں بڑھایاجائے گا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں