میڈرڈ اوپن ٹینس:مینز اور ویمنز سنگلز کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل

میڈرڈ اوپن ٹینس:مینز اور ویمنز  سنگلز کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل

میڈرڈ ( سپورٹس ڈیسک ) میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے مینزاور ویمنز سنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی ۔

مردوں میں آندرے روبلوف ، ٹیلر فریٹزاور فیلکس اوجرالیاسائم سیمی فائنل میں پہنچ گئے جبکہ خواتین میں آئیگاسویٹیک ، میڈیسن کیز،ایلینا رائباکینا اور آرینا سبالینکا ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل راؤنڈ میں پہنچ گئی ہیں۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں