اذلان شاہ ہاکی کپ:قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی،کل پہلامیچ

 اذلان شاہ ہاکی کپ:قومی  ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی،کل پہلامیچ

اسلام آباد (سپورٹس رپورٹر ) اذلان شاہ ہاکی کپ میں شرکت کے لیے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی۔۔۔

 گرین شرٹس ایونٹ کے پہلے میچ میں میزبان ملائیشیا کیخلاف کل مد مقابل ہوگی۔ قومی اسکواڈ کی قیادت عماد بٹ کر رہے ہیں۔صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن طارق بگٹی اور سیکرٹری رانا مجاہد بھی پاکستانی دستے کا حصہ ہیں۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں