نشترپارک سپورٹس کمپلیکس میں جدید کنٹیکٹ باڈی سپورٹس سنٹر کا افتتاح

نشترپارک سپورٹس کمپلیکس میں جدید  کنٹیکٹ باڈی سپورٹس سنٹر کا افتتاح

لاہور (سپورٹس ڈیسک ) صوبائی وزیرکھیل وامورنوجوانان پنجاب ملک فیصل ایوب کھوکھرنے نشترپارک سپورٹس کمپلیکس میں جدید کنٹیکٹ باڈی سپورٹس سنٹر کا افتتاح کردیا۔

 ، اور میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ کنٹیکٹ باڈی سپورٹس سنٹر72ملین روپے کی لاگت سے بنایا گیا ہے ،جس میں باکسنگ ، جوڈو ، ووشو، جوجسٹو، کراٹے ودیگرگیمز ہوسکتی ہیں، کنٹیکٹ باڈی سپورٹس سنٹرکو3ماہ کی مختصر مدت میں مکمل کیا گیاہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں