سینٹرل ایشین والی بال لیگ کا آغاز کل،ٹرافی کی رونمائی آج ہوگی

سینٹرل ایشین والی بال لیگ کا آغاز  کل،ٹرافی کی رونمائی آج ہوگی

اسلام آباد (سپورٹس رپورٹر )سینٹرل ایشین والی بال لیگ کا آغاز کل اسلام آباد میں ہوگا، افتتاحی میچ میں پاکستان کا ٹاکرا ترکمانستان سے ہوگا۔

 پاکستان والی بال فیڈریشن کے چیرمین چودھری محمد یعقوب کے مطابق پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد کے لیاقت جمنیزیم میں 17می تک کھیلی جانیوالی اینگرو سینٹرل ایشین والی بال لیگ میں میزبان پاکستان، ترکمانستان، ایران، کرغزستان، سری لنکا، افغانستان مدمقابل ہونگے ، ایونٹ کی ٹرافی کی تقریب رونمائی آج ہوگی ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں