تیسراٹی 20:امریکااور بنگلہ دیش آج آمنے سامنے

تیسراٹی 20:امریکااور بنگلہ دیش آج آمنے سامنے

ہیوسٹن (سپورٹس ڈیسک )امریکا اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کا تیسرا اور آخری میچ آج پریری ویو کرکٹ کمپلیکس، ہیوسٹن کھیلا جائے گا۔

میزبان امریکا کی ٹیم کو بنگلہ دیش کیخلاف 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں