عماد، فخر اور عامر کا کیربیئن پریمیئر لیگ میں معاہدہ ہوگیا

عماد، فخر اور عامر کا کیربیئن پریمیئر لیگ میں معاہدہ ہوگیا

نیویارک (سپورٹس ڈیسک )عماد، فخر اور عامر کا کیربیئن پریمیئر لیگ میں معاہدہ ہوگیا،تینوں کھلاڑی ڈرافٹ سے قبل سی پی ایل ٹیم فیلکنز کا حصہ بن گئے ۔

 انٹیگا اینڈ باربوڈا فیلکنز نے پاکستان کے تین کھلاڑیوں کو سائن کرلیا۔تینوں کھلاڑی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں دو میچ ہارنے والی پاکستان ٹیم کا حصہ ہیں۔ کیربیئن پریمیئر لیگ 2024 کا آغاز 29 اگست سے ہوگا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں